فروری میں کثیرالملکی فوجی مشقیں ہوں گی، ایڈمرل ظفر محمود عباسی

بھارتی اقدام کے سبب پاکستان کو سی بیسڈ نیو کلیئر ڈیٹرینس رکھنا ہوگی ،ْ سربراہ پاک بحریہ کی میڈیا سے گفتگو

منگل 18 ستمبر 2018 13:50

فروری میں کثیرالملکی فوجی مشقیں ہوں گی، ایڈمرل ظفر محمود عباسی
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ فروری میں ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں پاکستان کے ساتھ امریکا اور چینی نیوی کے د ستے بھی شریک ہوں گے۔

(جاری ہے)

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی امریکی شہر واشنگٹن میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی اقدام کے سبب پاکستان کو سی بیسڈ نیو کلیئر ڈیٹرینس رکھنا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :