حکومت عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالے، اضافی ٹیکس لگائے گئے تو مہنگائی بڑھے گی، سینیٹر عبدالرحمان ملک
منگل 18 ستمبر 2018 13:51
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کسی بھی غیر ملکی کو پاکستانی شہریت کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم نے افغان اور بنگلہ دیشی شہریوں کو پاکستانی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے، اسے پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تاکہ اس پر سیر حاصل بحث کی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں ضیاء الحق دور میں افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ دیئے گئے جو پورے ملک اور عوام کی عالمی سطح پر بدنامی کا باعث بنے۔ سینیٹر عبدالرحمان ملک نے کہا کہ حکومت عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالے، اگر اضافی ٹیکس لگائے گئے تو اس سے مہنگائی بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے انتخابات کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی ہے جو ٹی او آرز بنائے گی جو مثبت قدم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.