کرن جوہر، ایشان کھتر اور جھانوی کپور کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

منگل 18 ستمبر 2018 14:11

کرن جوہر، ایشان کھتر اور جھانوی کپور کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بالی وڈ کے ہدایت کار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’دھڑک‘‘ کے اداکاروں کے ساتھ کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار کرن جوہر کا کہنا تھا کہ فلم ’’دھڑک‘‘ میں کام کرنے والے اداکار ایشان کھتر اور جھانوی کپور کی شاندار کیمسٹری کو دیکھتے ہوئے وہ بھی ان دونوں کو اپنی فلم میں ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگر کبھی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہی2‘‘ بنائیں گے تو وہ ایشان کھتر اور جھانوی کپور اور عالیہ بھٹ کا انتخاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :