سینیٹ نے مغربی پاکستان نوجوانان کے تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری دے دی

منگل 18 ستمبر 2018 14:26

سینیٹ نے مغربی پاکستان نوجوانان کے تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ نے مغربی پاکستان نوجوانان کے تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی نے تحریک پیش کی کہ یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :