امارات میں مقیم ہر تیسرا شخص ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے
غیر صحت مندانہ طرزِ زندگی کے باعث آئندہ سالوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
محمد عرفان منگل 18 ستمبر 2018 14:27
(جاری ہے)
پروفیسر افضل حُسین جو کہ دُبئی ہیلتھ اتھارٹی میں امراضِ دل کے ماہر ہیں، اُن کا کا کہنا تھا کہ مملکت کے مقامی اور غیر ملکی باشندے تقریباً یکساں شرح کے ساتھ اس خطرناک مرض کے شکار ہیں۔
اس حالیہ سروے میں مملکت میں مقیم لاکھوں افراد کے چیک اپ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف پچاس فیصد لوگ جانتے ہیں کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی شکایت ہے، باقی لوگ اس کے بارے میں باخبر رہتے ہیں اور کئی افراد اس کے باعث دیگر بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں، جبکہ کئی دل کے اچانک دورے کے باعث جہانِ فانی سے رُخصت بھی ہو جاتے ہیں۔ یہ مرض اتنا خطرناک ہے کہ دُنیا بھر میں سالانہ ایک کروڑ افراداس کے باعث موت کے گھاٹ اُتر جاتے ہیں۔ آج سے کچھ دہائیوں قبل امارات میں ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کی گنتی خاصی کم تھی، مگر مرغن غذاؤں اور فاسٹ فوڈ کے بکثرت استعمال، جسمانی سرگرمی میں کمی کے باعث اب یہ مرض خطرناک شرح کو چھونے لگا ہے۔ 30 فیصد کی یہ شرح برطانیہ کے مساوی ہے، جبکہ کینیڈا میں بالغ افراد میں ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کی شرح 19.5 فیصد اور امریکا میں 29.1فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.