قومی اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی

منگل 18 ستمبر 2018 14:55

قومی اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل اور ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے اجلاس پیر 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :