میگھن مارکل کا مسلم خواتین کے ساتھ مل کر کھانا،کھانوں کی ترکیبوں سے سجی کتاب بھی شائع کریں گی

منگل 18 ستمبر 2018 14:59

میگھن مارکل کا مسلم خواتین کے ساتھ مل کر کھانا،کھانوں کی ترکیبوں سے ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو اور شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے بطور شہزادی پہلی شاہی سولو مہم کا آغازکر دیا۔گذشتہ برس برطانیہ کے گرین فیلڈ ٹاور میں آگ لگنے سے متاثر ہ خاندانوں کی نئی کتاب کی تیاری میں میگھن مارکل میدان میں آگئیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں برطانوی شہزادی نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں کی کھانا پکانے کی نئی کتاب کا پیش لفظ لکھا ہے بلکہ خود کھانا پکا کر بھی ان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی میگھن مارکل متاثرہ مسلم کمیونٹی کی خواتین کے ساتھ مل کرضرورت مندوں کیلیینہ صرف کھانے تیار کریں گی بلکہ ان لذیذ کھانوں کی ترکیبوں سے سجی کتاب بھی شائع کریں گی۔ یہ کتاب رواں ہفتے فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :