عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے

منگل 18 ستمبر 2018 14:59

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے
سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ امریکا اور چین مین تجارتی کشیدگی بڑھنے سے کروڈ کی سپلائی کم ہو جانے کے خدشات ہیں،منگل کو ایشیائی منڈی میں امریکی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے سودی44 سینٹ(0.6 فیصد) کم ہو کر 77.61 ڈالر فی بیرل اور لندن برنٹ کروڈ کی سپلائی28 سینٹ کم ہو کر68.62 ڈالر فی بیرل طے پائے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :