Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد پر وفاقی وزراء ،ْ ارکان کی ملاقات

منگل 18 ستمبر 2018 15:55

وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد پر وفاقی وزراء ،ْ ارکان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد پر وفاقی وزراء ،ْ ارکان نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم عمران خان اجلاس شروع ہونے سے قبل ایوان میں غیرمحسوس انداز میں آئے اور اپنی نشست پر جا کر بیٹھ گئے ا سموقع پر ارکان قومی اسمبلی اور بعض وفاقی وزراء نے عمران خان سے مصافحہ کیا اور بات چیت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات