قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 24 ستمبرکو طلب

اجلاس میں میں بجٹ اور منی بجٹ سمیت دیگر ملکی مسائل پر آراکین اسمبلی بحث کریں گے

منگل 18 ستمبر 2018 15:57

قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 24 ستمبرکو طلب
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 24 ستمبر کو ہو گا جس میں بجٹ اور منی بجٹ سمیت دیگر ملکی مسائل پر بحث ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روزبزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پا رلیمنٹ میں ہوا جس میں آراکین کمیٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 24 ستمبرکوبلائے جانے پر اتفاق رائے ہوا ہے اجلاس میں میں بجٹ اور منی بجٹ سمیت دیگر ملکی مسائل پر آراکین اسمبلی بحث کریں گی

متعلقہ عنوان :