ٹوکن شارٹ ‘علی ترین کا چالان ہو گیا
ٹریفک اہلکار نے گاڑی روک کر چالان کی رسید تھما دی
منگل 18 ستمبر 2018 15:59
(جاری ہے)
قانون کی خلاف ورزی کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی کو 500 روپے کا چالان کیا گیا ، چالان کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے ٹریفک اہلکار کو جھاڑ پلانے یا اپنی اسمبلی رکنیت کا رعب جھاڑنے کی بجائے اسے 500 روپے انعام بھی دیا۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس اور ٹریفک پولیس کے ایسے کئی قصے اس سے قبل بھی سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخواہ پولیس کبھی بھی امیر اور غریب میں فرق روا نہیں رکھتی۔ پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ میں اپنی حکومت بنانے کے بعد خیبرپختونخواہ کے محکمہ پولیس میں خاطر خواہ اصلاحات کیں جس کے بعد خیبرپختونخواہ میں پولیس سے سیاسی اثر و رسوخ بھی ختم کر دیا گیا۔ خیبرپختونخواہ کی پولیس سیاسی اثر و رسوخ سے بالاتر ہے اور اہنے فیصلوں میں خود مختار ہے ، یہی وجہ ہے کہ مجرم چاہے کوئی بھی ہو خیبرپختونخواہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے ہاتھوں اسے رعایت نہیں دی جاتی جو قابل ستائش ہیمزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.