نئے بجٹ سے آٹوکمپنیاں جیت گئیں ٹیکس بھرنا والا ہار گیا ‘مفتاح اسماعیل

منگل 18 ستمبر 2018 16:15

نئے بجٹ سے آٹوکمپنیاں جیت گئیں ٹیکس بھرنا والا ہار گیا ‘مفتاح اسماعیل
ْ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت کے نئے بجٹ سے آٹوز کمپنیز جیت گئی ٹیکس بھرنا والا ہار گیا ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد اپنے ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کے بجٹ پر افسوس ہوا حکومت نے جو ہماری تقریباً تمام تجویز کو مسترد کر دیا ہم نے جو بین لگایا تھا کہ نان ٹی کس پیڈ گاڑیاں اور زمین نہیں خرید سکیں گے تاکہ یہ لوگ ٹیکس نیٹ میں آتے مگر وفاقی حکومت نے وہ بین ختم کر دیا اور نان ٹیکس پیڈ کو گاڑیاں اور زمین خریدنے کی اجازت دے دی اس سے آٹوز کمپنیز جیت گئی اور جو لوگ ٹیکس دیتے تھے وہ ہار گئے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :