سینیٹ میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا

منگل 18 ستمبر 2018 16:27

سینیٹ میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء پر بحث کا آغاز کل بدھ سے ہوگا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ فنانس (ترمیمی) بل پر ایوان میں تفصیلی بحث کی جائے گی اور اس کا آغاز بدھ سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :