اعصام الحق قریشی موسیلی اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں (کل) ایکشن میں نظر آئیں گے

منگل 18 ستمبر 2018 17:30

اعصام الحق قریشی موسیلی اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں (کل) ..
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل) بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

اعصام الحق اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار آرٹم سیتک کو پہلے رائونڈ میں اولیور مراچ اور جرگن ملزر پر مشتمل آسٹرین جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔

متعلقہ عنوان :