حکومت کا پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ

منگل 18 ستمبر 2018 17:30

حکومت کا پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل 2018ء میں کہا گیا ہے کہ سابق حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں مالی بجٹ 2018-19ء میں 350 ارب روپے کا اضافہ کیا تھا، پی ٹی آئی کی حکومت نے اس میں سے ضمنی مالیاتی بل 2018ء کے ذریعے 100 ارب روپے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :