آپ کے سارے سوالات معصومانہ ہوتے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا شیری رحمن سے مکالمہ

منگل 18 ستمبر 2018 17:37

آپ کے سارے سوالات معصومانہ ہوتے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا شیری رحمن سے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) سابق اپوزیشن لیڈر سینیٹ شیری رحمن نے ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سے مخاطب ہو کر کہا کہ جناب چیئرمین حکومت سے میرا ایک اور معصومانہ سوال ہے، کیا حکومت اقوام متحدہ اجلاس کے بارے میں کچھ سوچ رہی ہی اپوزیشن سے مشورہ لینے کا ارادہ رکھتی ہی اس پر مجھے مزید وقت چاہیے۔

(جاری ہے)

جس پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی شیری رحمن سے مخاطب ہوئے کہ آپ کا ہر سوال معصومانہ ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :