گور نر خیبر پختونخوا نے اوچ نہربڈھ بیر بحالی منصوبے کو فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کردی
منگل 18 ستمبر 2018 17:55
(جاری ہے)
پراجیکٹ ڈاریکٹر ذوالفقار احمد نے گورنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورسک لفٹ کینال جس کی لمبائی ایک لاکھ 86 ہزار 400فٹ ہے ، اس میں 200کیو سک پانی بہنے کی گنجائش ہے جس سے تقریباً 46ہزار 400ایکٹر اراضی سیراب ہو تی ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس منصوبے پر فور طور پر تقریباً 86کروڑ کی لاگت آئی گی جس میں اپ گریڈیشن آف پمب بھی شامل ہو ں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایرگیشن چینل 1960میں تعمیر کی گئی تھی جس کی استطاعت وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی گئی۔گورنر نے کہا کہ اوچ نہر بڈھ بیر کی بحالی کے کام کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ علاقے کی زمینیں بنجر ہونے سے بچ جائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.