انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 25 ستمبر تک ملتوی کردی

منگل ستمبر 20:16

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 25ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو احتساب عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی ۔ اس موقع پر استغاثہ کے گواہ تفتیشی آفسیر شہزاد ظفر عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے گواہ کو مزید تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 25سمتبر تک ملتوی کر دی ۔