Live Updates

وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐکی زیارت

وفد کے لیے روضہ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے

منگل 18 ستمبر 2018 21:56

وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد  کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐکی زیارت
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت کی ۔

(جاری ہے)

وفد کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے ۔وزیر اعظم عمران خان اور انک ہمراہ وفد ریاض الجنتہ میں نماز مغرب اور نوافل کی ادائیگی کے بعد جدہ روانہ ہوگیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات