پاک بھارت میچ میں عامر نے اگر میچ کے آغاز میں اسٹراٹیک کرکے بلے بازوں پر دباؤ بڑھالیا تو اچھا ہو گا، عاقب جاوید

منگل 18 ستمبر 2018 22:15

پاک بھارت میچ میں عامر نے اگر میچ کے آغاز میں اسٹراٹیک کرکے بلے بازوں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ آج بدھ کو ہونے والے پاک بھارت میچ میں عامر نے اگر میچ کے آغاز میں اسٹراٹیک کرکے بلے بازوں پر دباؤ بڑھالیا تو اچھا ہوا گا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد سے عامر کی پرفارمنس اتنی اچھی نہیں رہی تاہم اگر عامر نے میچ کے آغاز سے جارحانہ انداز اپناکر بھارتی بلے بازوں پر دباؤ ڈال لیا تو ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ عنوان :