ایم سی بی عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کو 12 کروڑ 41 لاکھ روپے کا بعداز ادائیگی ٹیکس منافع

منگل 18 ستمبر 2018 23:07

ایم سی بی عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کو 12 کروڑ 41 لاکھ روپے ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) ایم سی بی، عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ نے 30 جون 2018ء کوختم ہونے والے سال کے دوران 12 کروڑ 41 لاکھ روپے کا بعداز ادائیگی ٹیکس منافع کما لیا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.72 روپے رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کوملنے والے مالیاتی نتائج کے مطابق ایم سی بی، عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹس لمیٹڈ نے زیر تبصرہ سال میں 19 کروڑ 65 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے ساجھے داروں کیلئے 17.50 فیصد حتمی نقد منافع دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :