بلوچستان میں ماں اور بچے میں غذائی قلت دور کرنے کے لئے مزید اقدامات انتہائی ضروری ہیں، ڈاکٹر علی ناصر بگٹی
منگل 18 ستمبر 2018 23:12
(جاری ہے)
اجلاس کو بلوچستان نیوٹریشن پروگرام کی مجموعی کا رکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ قومی غذائی سروے 2011 کے مطابق شدید غذائی قلت کے شکاربچوں کی شرح 7فیصد تھی ، سمارٹ وکیپ سروے 2017 کے مطابق 5.8 فیصد ہوگئی ہے اور نیوٹریشن پروگرام کے 2018 کے اعداد و شمار میں صوبے کے سات اضلاع میں شرح کم ہوکے 5.4 فیصد ہوگئی ہے ۔
ماؤں اور بچوں میں غذائی قلت کی بہت ساری وجوہات ہیںجس سے نمٹنے کیلئے ملٹی سیکٹوریل حکمت عملی کے تحت اس کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے جس میں تمام متعلقہ محکمے /ادارے جن میں خاص طور پر محکمہ تعلیم ، محکمہ خوراک ، زراعت ، پی ایچ ای لائیو اسٹاک ، فشریز و دیگر کو مروجہ حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھانے ہونگے تب ہی غذائی قلت کے اثرات و اس سے منسلک طبی پیچید گیوں کو کم کیاجاسکے گا ۔ اس موقع پر یونیسف کے چائلڈ سرواول اینڈ ڈیو یلپمنٹ اسپیشلسٹ ( MS.GERIDA BIRUKILA ) نے نیوٹریشن پروگرام ومحکمہ صحت کے اقدامات کو سراہا اور یونیسف کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا جس میں سر فہرست کوئٹہ کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں اسٹیبلائز یشن سینٹر کو فعال کرنے میں بھر پور معاونت فراہم کی جائے گی جس پر نیوٹریشن پروگرام کے ٹیم نے یونیسف کا شکریہ ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.