صدر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی ملاقات

بدھ 19 ستمبر 2018 01:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات منگل کے روز ہوئی۔