گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوجرخان کا اعزاز

بدھ ستمبر 02:40

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوجرخان کا اعزاز، کالج کی ہونہار طالبہ ہادیہ بتول نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018ء راولپنڈی بورڈ میں آرٹس گروپ میں 936نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے پرنسپل مسز ناہید گلزار کی طرف سے ہونہار طالبہ کو ٹرافی دی گئی ٹیچنگ سٹاف کی کمی کے باوجود مسلسل تین سالوں سے کالج ہذا کی طالبات راولپنڈی بورڈ میں پوزیشن حاصل کر کے کالج کا نام روشن کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :