لالی وڈ فلم ’’کیک‘‘ آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زمان کیٹگری کیلئے منتخب

بدھ 19 ستمبر 2018 11:29

لالی وڈ فلم ’’کیک‘‘ آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زمان کیٹگری کیلئے منتخب
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنیوالی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونیوالی فلم کیک کو ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک فلم کو غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے منتخب کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس پاکستانی کمیٹی نے فلم ساون کا انتخاب کیا تھا۔ ۔