آئندہ 42 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 19 ستمبر 2018 11:35

آئندہ 42 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :