لاپتہ افراد سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ایوان بالامیں پیش

بدھ 19 ستمبر 2018 12:53

لاپتہ افراد سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ایوان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) سینیٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ بدھ کو ایوان کے اجلاس کے دوران سینیٹر کشو بائی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :