عام انتخابات 2018ء کے حوالے سے کمیٹی کی تشکیل میں سینیٹ کے ارکان کو شامل کرنے یا نہ کرنے کا معاملہ پیر تک طے ہو جائے گا، سینیٹر ستارہ ایاز

بدھ ستمبر 12:53

عام انتخابات 2018ء کے حوالے سے کمیٹی کی تشکیل میں سینیٹ کے ارکان کو شامل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) سینیٹ میں پینل آف پریزائیڈنگ آفیسر کی رکن سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018ء کے حوالے سے قومی اسمبلی کی طرف سے کمیٹی کی تشکیل میں سینیٹ کے ارکان کو شامل کرنے یا نہ کرنے کا معاملہ پیر تک طے ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے بات کی گئی ہے اور امید ہے کہ پیر تک کوئی فیصلہ ہوگا۔