’’منگدا‘‘کے ریمیک کو اجے دیو گن اور سوناکشی پرفلمایا جائے گا

بدھ 19 ستمبر 2018 13:27

’’منگدا‘‘کے ریمیک کو اجے دیو گن اور سوناکشی پرفلمایا جائے گا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) فلم’’ٹوٹل دھمال‘‘کا مشہور گانا’’منگدا‘‘کے ریمیک اجے دیو گن اور سوناکشی پر فلمایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق گانا 1977کی فلم’’انکار‘‘ سے لیا گیا ہے۔جو کے ماضی کی اداکارہ ہیلن پر فلما یا گیا تھا۔تا ہم ہدایتکار اندرا کمار کی آنے والی فلم’’ٹوٹل دھمال‘‘میں اس گا نے کے ریمیک کو اجے اور سوناکشی پر فلمایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :