اسحاق ڈار کو اہم ترین عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو چیئرمین بورڈ آف گورنر یو ایچ ایس کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا
سید فاخر عباس بدھ 19 ستمبر 2018 13:22
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قوائد کے تحت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہر دو سال بعد ہونا چاہیے، لیکن 2016 سے اب تک کوئی اجلاس نہیں ہوا، بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین اسحاق ڈار ملک سے فرار ہیں، عدالت انہیں اشتہاری قرار دے کر ریڈ وارنٹ جاری کر چکی ہے، بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں بورڈ غیر فعال ہے۔
عدالت نے اسحاق ڈار کو چیئرمین یو ایچ ایس بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹانے اور تین روز میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا حکم دیا ہے جبکہ وزارت خارجہ سمیت دیگر اسٹک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار نیب کی جانب سے ریفرنسز بھیجے جانے کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے اور تاحال لندن میں مقیم ہیں۔سپریم کورٹ انہیں بارہا طلب کرچکی ہے تاہم اسحاق ڈار طبیعت خرابی کا عذر پیش کرتے رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.