شلپا شیٹی بالی وڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر

بدھ 19 ستمبر 2018 14:03

شلپا شیٹی بالی وڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 43 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی اچھے کردار کی آفر ہو ئی تو وہ پھر سے اداکاری کرنا چاہیں گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی دیکھ بھال کی وجہ سے ان کا اداکاری کو وقت دینا مشکل تھا تا ہم اب وہ اداکاری کے لئے وقت نکالنے کی پوزیشن میں آگئی ہیں۔ واضح رہے شلپا آخری بار 2007 میں فلم’’اپنے‘‘میں نظر آیئں تھیں۔

متعلقہ عنوان :