جرمنی میں بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی

بدھ 19 ستمبر 2018 14:20

جرمنی میں بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) جرمنی کے شہرہینوور میں بین الاقوامی نمائش نومبرمیں منعقد ہوگی۔ ہینوورجرمنی میں جانووروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری انسٹرومنٹس کی بین الاقوامی نمائش 13 تا 16 نومبر منعقد ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں جانوروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری آلات کی نمائش کی جائیگی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :