دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اور کانفرنس 8 اکتوبر سے شروع ہوگی

بدھ 19 ستمبر 2018 14:27

دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اور کانفرنس 8 اکتوبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) قطرکے دارالحکومت دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اورکانفرنس 8اکتوبر سے شروع ہوگی۔ اس نمائش میں متعدد عالمی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔