سی پیک دو حکومتوں نہیں بلکہ دو قوموں کے درمیان بہتر تعلقات کا معاہدہ ہے‘ ڈاکٹر نورالحق قادری
چین پاکستان کے تعاون سے فاٹا ریجن اور افغان مہاجرین کی سماجی ترقی کا خواہشمند ہے ‘ چینی سفیر یاؤ جِنگ وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری سے چینی سفیر یاؤ جِنگ کی ملاقات ؛ سماجی ترقی ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال
بدھ 19 ستمبر 2018 15:16
(جاری ہے)
پاکستان ہر صورت چین کے ساتھ تعلقات کو وسعت دے گا۔ ہمارا موقف ہے جو چین کا دشمن ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ سی پیک منصوبے میں فاٹا کے علاقے کو خاص اہمیت دی جائے ۔ فاٹا کے عوام بھی چائنا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ علاقے کی سماجی ترقی کے حوالے سے سب سے پہلے خواتین کی تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی پر مل کر کام کریں گے۔
علاقے میں ترقی اور مؤثر رابطے کیلئے ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پر پڑھے لکھے لوگوں کا گروپ مقرر کیا جائے گا۔ فاٹا میں کام سے افغانستان میں امن کیلئے مزید راہ ہموار ہو گی۔ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے۔ بہتر مذہبی ہم آہنگی کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان علمائ کرام کا تبادلہ خیال ضروری ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ کا کہنا تھا کہ چین میں 2 کروڑ مسلمان بستے ہیں جنہیں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ پاکستان اسلامی دنیا کا اہم ترین ملک ہے۔ ہم پاک چائینہ تعلقات کو اسلامی سطح پر مزید استوار کرنا چاہتے ہیں اور ان تعلقات میں اپنی مسلم کمیونٹی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔ ہم چین میں مسلمانوں کے تعلیمی نصاب پر ملکر کام کرینگے۔ چین پاکستان کے تعاون سے فاٹا ریجن اور افغان مہاجرین کی سماجی ترقی کا خواہشمند ہے ۔ پاکستان کے ساتھ مل کر افغان مہاجرین کی بہتری کیلئے کام کرینگے ۔ چین پاکستانی عوام خصوصا فاٹا کے علاقوں کی سماجی ترقی کا خواہشمند ہے ۔ چین فاٹا میں 50 سکول کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ فاٹا میں کام کرنے کیلئے وزیر مذہبی امور کے خصوصی تعاون کی ضرورت ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.