چار روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 19 ستمبر 2018 18:56
(جاری ہے)
ای پی آئی کو فوکل پرسن ڈاکٹر اللہ ورایوہ نے اجلاس کو بتایا کہ 15سے 27اکتوبر تک خسرہ کے خلاف مہم چلائے جائے گی جس کے لئے مائکروپلان ترتیب دیا جاچکا ہے ۔
اس موقع پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے پولیو مہم کے فوکل پرسن ڈاکٹر ساجن داس نے بتایا کہ ضلع کے پانچ سال سے کم عمر 3لاکھ 01ہزار159 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کے لئے 711 موبائل،67فکس ، 40ٹرانزٹ پوائنٹ سمیت کل818ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔اجلاس میں ایریا کوآرڈینیٹر عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر عالم آزاد،لبنی گھانگھرو،ڈویزنل سرویلنس آفیسر ڈاکٹر عبدالواحد بھرٹ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر کلہوڑو،تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.