وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی اور اسلام آباد کیمپسزمیں 20 اور 21 ستمبر تعطیل ہو گی

بدھ 19 ستمبر 2018 19:01

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق جامعہ اردو کے کراچی اور اسلام آباد کیمپسز میں بسلسلہ ’’ 9 اور 10 محرم الحرام 20 اور 21 ستمبر تعطیل ہو گی۔

متعلقہ عنوان :