Live Updates

حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ،ْ شہباز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے کے بعد ٹوئٹ

بدھ 19 ستمبر 2018 19:11

حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ،ْ شہباز شریف کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سزا کی معطلی کے فیصلے کے بعد اپنی ٹویٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا جس کا ترجمہ ہے کہ ’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا ،ْ بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے‘‘ ۔
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات