120 سے زائد لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز اور دیگر حکام سے 17 اکتوبر کو رپورٹ طلب
بدھ 19 ستمبر 2018 19:15
(جاری ہے)
شہری عبدالغفار 2014 سے لاپتہ ہے، 6 تفتیشی افسر تبدیل ہوچکے ہیں۔
پولیس افسران کاغذی کارروائی کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔ عدالت کو لاپتہ افراد کی بازیابی سے سروکار ہے، زبانی جمع خرچ سے بات نہیں بنے گی۔ عدالت نے 2011 سے لاپتہ 5 سالہ بچی کی گمشدگی کی تحقیقات ایڈیشنل آئی جی کے سپرد کردیں۔ قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ عباسی شہید اسپتال دہشت گردوں کے قبضہ میں رہا ہے۔ عباسی شہید اسپتال میں مخالفین کو انجکشن لگا کرقتل کردیا جاتا تھا۔ فیروز خان کی گمشدگی کے معاملے عباسی شہید اسپتال انتظامیہ سے تحقیقات کرائی جائے۔ فیروز خان کو عباسی شہید اسپتال میں داخل کرایا گیا بعد میں لاپتہ ہوگیا۔ عدالت نے عباسی شہید اسپتال سے لاپتا فیزور خان کی گمشدگی کی درخواست پر میڈیکل افسر سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز اور دیگر حکام سے 17 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے حکام کو لاپتہ شہریوں کو بازیاب کراکررپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔جبکہ عدالت میں سات سال سے لاپتہ بچی کے والد کا کہنا تھا کہ اس کی پانچ سالہ بچی سات سال قبل لاپتہ ہوئی لیکن آج تک اس کے بارے میں پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب طلب کرلیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.