حضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب (کل )ہوگی

بدھ 19 ستمبر 2018 19:24

حضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب (کل )ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) حضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب کل بروز ( جمعرات ) کو بوقت 1:00بجے منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، وزیر اوقاف پنجاب صاحبزاد ہ سعید الحسن شاہ ، سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ،ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجا ب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت ممتاز شخصیات 5من عرق گلاب سے غسل دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :