پاکستان تحریک انصاف عدالتوں کا مکمل احترام کرتی ہے ،پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں،
پہلے فیصلوں کی طرح آج کے فیصلے کا احترام واجب سمجھتے ہیں قومی احتساب بیورو ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے،نیب اپنی سرگرمیاں خود کرتا ہے، حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین
بدھ 19 ستمبر 2018 19:35
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی احتساب بیورو ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے،نیب اپنی سرگرمیاں خود کرتا ہے، حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور عوام کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی چاہتے ہیں،قوم چاہتی ہے کہ اسکی کی لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہئیے، حکومت اس بنیادی ہدف کا حصول یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کردار کے حوالے سے قوم کی نظروں میں کوئی ابہام باقی نہیں، شریف خاندان ابھی بھی ثابت نہیں کرسکا کہ ان کی ملکیت میں اربوں روپے کہاں سے آئے، پروسیجرل بنیادوں پر آج کا فیصلہ سامنے آیا ہے،معاملہ آگے بڑھے گا اور قانون یقیناً اپنا راستہ لے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.