چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات عامہ جسٹس (ر) میاں شاکراللہ جان کی ملاقات، دیامربھاشا اورمہمند ڈیم فنڈ کیلئے دولاکھ روپے کا چیک پیش کیا

بدھ 19 ستمبر 2018 19:50

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات عامہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات عامہ کے چئیرمین جسٹس (ر) میاں شاکراللہ جان نے ملاقات کی اورانہیں دیامربھاشاڈیم اورمہمند ڈیم کی تعمیرکیلئے قائم فنڈ کیلئے دولاکھ روپے کا چیک عطیہ کیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جسٹس ریٹائر میاں شاکراللہ جان نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے ملاقات کی اورانہیں چیک پیش کیا۔