اے این ایف نے 575 کلو گرام چرس کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا

بدھ 19 ستمبر 2018 20:04

اے این ایف نے 575 کلو گرام چرس کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 575 کلو گرام چرس کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل پر کارروائی کے دوران ایک مسافر کے سامان میں موجود بلے میں سے چرس برآمد کر لی۔ جبکہ ملزم بنام محمد عرفان ولد اللہ دتا جو کہ سرگودھا کا رہاشی ہے کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ملزم لاہور سے دبئی نجی پرواز بلیو کے ذریعے جا رہا تھا۔