حجازمقدس میں انتقال کرجانیوالے حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی

بدھ ستمبر 20:49

حجازمقدس میں انتقال کرجانیوالے حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) حجازمقدس میں انتقال کرجانے والے حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج سے قبل اور حج کے بعد اب تک سرکاری سکیم کے 83، پرائیویٹ سکیم کے 29 جبکہ 3 دیگر پاکستانی حاجی انتقال کرگئے ہیں جن کی ان کے ورثاء کی اجازت سے مکة المکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :