وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی اپنے سعودی ہم منصب وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر عواد بن صالح العواد سے ملاقات

بدھ 19 ستمبر 2018 20:59

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی اپنے سعودی ہم منصب ..
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے سعودی ہم منصب وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر عواد بن صالح العواد سے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان میڈیا کے میدان میں تعاون کے پہلوئوں اور ان کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔