ویمن کرکٹ، بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 13 رنز سے ہرا دیا، پونم یاداو کی 4 وکٹیں
بدھ 19 ستمبر 2018 21:20
(جاری ہے)
بدھ کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت ویمن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 168 رنز بنائے، تانیہ بھاتیا 46 رنز بنا کر نمایاں رہیں، روڈریگائز اور پٹیل 36، 36 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں، پرابودھانی اور جیان گنی نے دو، دو وکٹیں لیں۔
جواب میں سری لنکن ویمن ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 19.3 اوورز میں 155 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، کوشالیہ 45، مینڈس 32 اور چماری اتاپتو 27 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں، پونم یاداو نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
پی ایس ایل9 ،شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا، ویڈیو وائرل
-
تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرزانجرڈ ہوگئے
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہارتعزیت
-
پی ایس ایل ، کئی مقامی اورغیر ملکی کرکٹرزبری طرح ناکام ہوئے
-
سابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ اورکوچ سید نزاکت علی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور
-
مزید 4، 5 سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں،عماد وسیم
-
پی ایس ایل فائنل ، عماد وسیم کی ڈریسنگ روم سے سگریٹ پینے کی ویڈیووائرل
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت پر نسیم شاہ کے والد خوشی سے نہال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.