خیبر پختو نخوا حکو مت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ٹورزم اتھا رٹی کے قیا م کا اعلا ن کر دیا
محکمہ مواصلا ت، بلدیا ت، ٹورزم اور دیگر متعلقہ محکمو ں پر مشتمل ہو گی، عا طف خا ن
بدھ 19 ستمبر 2018 23:03
(جاری ہے)
اسکے علا وہ اتھا رٹی صو بے میں نئے سیا حتی مقا ما ت دریا فت کر نے کے ساتھ ساتھ وہا ں سہو لیا ت اور بنیا دی ضروریا ت کی نگرانی بھی کر یگی۔
سنیئر وزیر نے مزید کہا کہ صوبے میں نئے سیا حتی مقا مات دریا فت کر نے کے لئے ہنگا می بنیا دوں پر اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئینگے۔صوبا ئی وزیر عا طف خا ن نے کہا کہ پہلے مر حلے میں ملکی سیا حت کو فر وغ دینے کیلئے اقدا ما ت کئے جا ئینگے اس کے بعد اور سیز پا کستا نی اور تیسرے مر حلے میں غیر ملکی سیا حو ں کو راغب کیا جا ئیگا تا کہ سیاحت کے ذریعے زیا دہ سے زیا دہ آمدن پیدا کی جا سکے۔ عا طف خان نے کہا کہ سوات ایکسپر یس وے پر دسمبر تک کا م مکمل ہو جا ئے گا جس سے سیا حوں کو سفر کی سہولت میں مددمل جا ئیگی۔ سیا ح 3 گھنٹو ں کا سفر صرف 45 منٹ میں طے کر ینگے۔ اس کے علا وہ بحر ین، کا لا م اور کمراٹ روڈ کیلئے ہنگا می بنیا دوں پر اقدا ما ت کئے جا ئینگے۔ سنیئر وزیر نے مز ید کہا کہ قبا ئیلی اضلا ع اب خیبر پختو نخوا کا حصہ ہیں اسلئے وہا ں بھی سیا حت کو فروغ دینے کیلئے ہنگا می بنیا دوں پر اقدا ما ت کئے جا ئیںگے۔ قبا ئیلی اضلا ع قدرتی حسن سے ما لا ما ل ہیں اور وہا ں پر کئی سیا حتی مقاما ت مو جو د ہیں۔ صوبا ئی وزیر نے کہا کہ صوبے کے نو جو انو ں کو اپنے پیروں پر کھڑا کر نے کیلئے پہلے سے مو جو د خیبر پختو نخواImpact چیلنج پر وگرام کو مزید مضبو ط کیا جا ئے گا جس سے صوبے میں بے روزگا ری ختم کر نے میں مد د ملے گی۔ اسکے علا وہ نو جوانو ں کو روزگا ر فراہم کر نے کیلئے آسان شرائط پر قرضے دینے کا پروگرام بھی ہے جو بہت جلد شروع کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.