شام کے شہر ادلیب میں تشدد بڑھانے پر متحدہ عرب امارات نے آواز بلند کی

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:31

جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ينيوا 18 جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �تمبر 2018 ( وام) متحدہ جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �رب جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �مارات نے جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �دلیب، جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �وریہ میں جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ڑھتا ہوا جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �شدد جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ور جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �س جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �شدد جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ے جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ہریوں پر پڑتے ہوئے جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �رے جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �ثرات کا جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �دشہ جينيوا 18 ستمبر 2018 ( وام) متحدہ عرب امارات نے ادلیب (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعرات ستمبر ) �اہر کیا ہے.

پیر کے روز انسانی حقوق کونسل کے 39 ویں اجلاس میں جناب عبید سالم الزعابی جینیوا میں اقوام متحده میں متحدہ عرب امارات کے مستقل نمائندے، نے شام میں انکوائری کمیشن کے ساتھ ایک انٹرایکٹو بات چیت سے پہلے بیان میں کہی.

الزعابی نے بین الاقوامی برادری سے متاثرہ شامیوں کو امداد دینے کے لئے زور دیا انہوں نے سوریہ کی عوام کے لئے متحدہ عرب امارات کے انسانی حقوق معاہدے کی بھی تجدید کی اور کہا کہ اس وقت ملک میں 242،000 سے زیادہ سوری باشندے رہاش پذیر ہیں اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات اردن میں مراجیب الفہد پناہ گزین کیمپ بھی چلا رہا ہے،جس میں 7،000 سے زیادہ سوریہ پناہ گزین ہیں.

الزعابی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے سوریہ کے مستقبل اور شام کی عوام کے مصائب کو ختم کرنےکے لئے 60 ملین امریکی ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا تھا شام کے بحران کے آغاز سے متحدہ عرب امارات کی امداد کی کل قدر اس,وقت تک تقریبا 1 بلین امریکی ڈالر ہے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی طاقتوں نے متحدہ عرب امارات کی ان کوشوشوں کی حمایت کی اس کے علاوہ انہون نے کہا کہ شام میں مختلف جماعتوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے اور 7 سالہ طویل بحران کو ختم کرنے کے لئے جامع اور منصفانہ طور پر مزاکرات کرنے چاہیں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداران سے بھی کہاکہ سوری بحران کے خاتمے اور خطے میں سیکورٹی اور استحکام قائم کرنے کے لئے سیاسی حل نکالنا چاہیے اور صرف یہی ایک طریقہ یے جو اس بحران کو ختم.کر سکتا ہے وام/ حسن بشیر/ طارق الفہام مترجم عبدالباسط