چارسدہ،جی جی ایچ سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اکتوبرمیں ہوںگے

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:47

چارسدہ،جی جی ایچ سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اکتوبرمیں ہوںگے
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) ضلع چارسدہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکولوں کے مابین کھیلوںکے مقابلے اکتوبر میں منعقد ہو نگے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گور نمنٹ ہائی سکول پڑانگ میں ڈی ای او االفت بیگم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس سیکرٹری تجلی ریاض، سپورٹس کمیٹی کے اراکین اورضلع بھر کے پی ای ٹی ایزنے شرکت کی۔ اجلاس میںکھیلوں کے مقابلوں کے کامیاب انعقادکے حوالے تجاویزپرتفصیلی بحث کی گئی اورآئندہ اجلاس میں انتظامات کوحتمی شکل دینے کامتفقہ فیصلہ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :