نوجوان مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،ْنذیر سومرو
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:17
(جاری ہے)
اس موقع پر ایشین ایئرو بکس کی کھلاڑی ثناء نذیر نے یوم دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔
ہیلتھ مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے مختلف ویٹ کیٹگریز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔فائنل تقریب کے مہمان خصوصی سکندر بلوچ نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ تمباکو نوشی اور منشیات کو ترک کریں اور خود کو معاشرہ کا اہم حصہ بناتے ہوئے مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ انہوں نے کاشف منصور، یاسین رئوف، عدیل احمد،ذیشان سلیمی، فواد اعوان، ثناء نذیر اور دیگر میں انعامات تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.