تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی ،ْ

رواں جاں بحق بچوں کی تعداد 31ہوگئی

جمعرات 20 ستمبر 2018 14:42

تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی ،ْ
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ۔

(جاری ہے)

صبح سول ہسپتال مٹھی میں ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی جس کے باعث رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :